اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق،ترکی کے ہزاروں شہریوں نے استنبول کے بایزید چوک میں احتجاجی مظاہرہ کیا ، مظاہرین نے صہیونی حکومت کے مظالم کی شدید مذمت کی۔ مظاہرین بعد ازاں بایزید چوک سے صوفیہ مسجد کی طرف مارچ کیا۔
14 اپریل 2025 - 17:02
News ID: 1549209
آپ کا تبصرہ